تبدیلی کیسے آے گی؟

تبدیلی کیسے آے گی؟

کل رات پاکستان کے اینٹرٹینمنٹ چینلز دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ کچھ ہی دیر میں خون کھولنے لگا اور میں نے بلاساختا فون اٹھایا۔ عادتاً دل کیا کے سوشل میڈیا پےجلی کٹی سناؤں اور دل کی بہڑاس نکالوں۔ لیکن کہیں سے، پہلی بار عقل نے ساتھ دیا ، اور میں نے ارادہ ترک کر دیا۔ بڑی دیر میں...